ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ شاہ جی بابا اسکول مانسہرہ (رجسٹریشن نمبر: ELMS/SR-AJ&K/39-06/2025) نے قرعہ اندازی جیت کر اسمارٹ واچ بطور تحفہ حاصل کی ہے۔ یہ انعام اسکول کو اپنا ڈیٹا بروقت جمع کروانے کی وجہ سے دیا جا رہا ہے۔
یاد دہانی:
ان اسکولوں کو یاد دہانی جنھوں نے ابھی تک جمع نہیں کروایا براہِ کرم اپنے اسکول کا مکمل ڈیٹا جلد از جلد فراہم کریں:
1️⃣ اسکول کا مکمل نام
2️⃣ طلبہ و طالبات کی تعداد
3️⃣ اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی تعداد
یہ معلومات فراہم کرنے سے آپ کو رجسٹریشن نمبر حاصل ہوگا ،جس کے ذریعے مستقبل میں ایسے خصوصی مواقع اور انعامات سے فائدہ اٹھانے کا موقع مل سکے گا۔
🎉 شاہ جی بابا اسکول مانسہرہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
ایجوکیشن لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ سسٹم پاکستان (ELMS)
📱 0319-9972270
