کیا آپ اپنی تدریسی صلاحیتوں کو اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں؟ جانیں مؤثر تدریس اور کلاس روم مینجمنٹ کے راز، ایک تجربہ کار ماہر کے ساتھ!
سُخنِ عِلم – آن لائن لیکچرز
ایجوکیشن لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کی جانب سے ایک اہم تعلیمی اقدام، جس کا مقصد پاکستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور اساتذہ کو جدید تدریسی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔
اس خصوصی سیشن میں ہمارے ساتھ موجود ہوں گی محترمہ ثمینہ کلثوم، ایک انتہائی تجربہ کار اور ماہر تعلیم، جو پیش کریں گی موضوع:
“موثر تدریسی طریقے اور کلاس روم مینجمنٹ”
یہ سیشن پوڈکاسٹ کی صورت میں ہوگا، جسے ریکارڈ کرکے بعد میں اسی وقت اپلوڈ کیا جائے گا۔
اپنے سوالات لازمی شیئر کریں:
25 مارچ
2026
(بدھ)
دوپہر 2:00 بجے تک
📲 واٹس ایپ: 03199972270
لیکچر کی تاریخ:
ہفتہ، 28 مارچ 2026
🕒 03:00 – 04:30 PM (PST)
اس سیشن کا مقصد آپ کی تدریسی مہارتوں میں اضافہ اور طلبہ کے لیے ایک بہترین تعلیمی ماحول کی تشکیل ہے۔
اس پیغام کو ضرور شیئر کریں اور اپنے اساتذہ و تعلیمی عملے کو بھی اس اہم سیشن کا حصہ بننے کی ترغیب دیں۔
آپ کی شرکت اور قیمتی فیڈبیک ہمارے لیے انتہائی اہم ہے۔
