Discover the secrets of effective teaching and powerful classroom management with an expert educator.

Discover the secrets of effective teaching and powerful classroom management with an expert educator.

کیا آپ اپنی تدریسی صلاحیتوں کو اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں؟ جانیں مؤثر تدریس اور کلاس روم مینجمنٹ کے راز، ایک تجربہ کار ماہر کے ساتھ! سُخنِ عِلم – آن لائن لیکچرزایجوکیشن لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کی جانب سے ایک اہم تعلیمی اقدام، جس کا مقصد پاکستان میں تعلیمی معیار...